Chicken and Vegetable Wellington Recipe in Urdu

Find delicious Chicken and Vegetable Wellington recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chicken and Vegetable Wellington recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chicken and Vegetable Wellington recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chicken and Vegetable Wellington
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

3070 Views 1 Comments

چکن اینڈ ویجیٹیبل ویلنگٹن
اجزاء:
پف پیسٹری----------- 250گرام
چکن بریسٹ------------- ایک عدد
چاول-------------- ایک پیالی
نمک------------ حسبِ ذائقہ
پسا ہوا لہسن----------------- ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ، گدری پسی ہوئی---------- ایک چائے کا چمچ
پیاز----------- ایک عدد درمیانی
ہلدی---------------- آدھا چائے کا چمچ
لیموں------------ ایک عدد
مشرومز------------ تین سے چار عدد
انڈے-------------- 3عدد
تِل--------------- دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل------------ دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
لیموں کو صاف دھو کر ہلکے ہلکے کش کرکے اوپر کے چھلکے کا چورا نکال لیں۔ چاولوں کو ابال کر چھلنی میں ڈال کر چھان لیں اور اس میں ہلدی اور لیموں کا چورا ڈال کر ڈھک کر رکھ دیں۔
چکن کی چھوٹی بوٹیاں کرکے اس میں نمک ، لہسن اور کالی مرچ لگا کر رکھ لیں۔ ڈالڈا کوکنگ آئل کو درمنانی آنچ پر گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز اور چکن کو تیز آنچ پر سنہری ہونے تک فرائی کریں۔پھر اس میں چھوٹے ٹکڑے کئے ہوئے مشرومز ڈال کر ہلکا سا فرائی کئے ہوئے مشرومز اور چکن ڈال کر ملائیں اور اس پر لیموں کا رس چھڑک دیں ۔
پف پیسٹری کو لمبائی میں بیل لیں اور اسکے درمیان میں تیار کیا ہوا مکسچر رکھ دیں، پھر دونوں طرف سے اٹھا کر درمیان میں لا کر بند کردیں۔
اسی طرح اوپر اور نیچے کے کناروں کو بھی بند کردیں۔انڈے کو پھینٹ کر برش سے اس کے اوپر لگائیں اور تِل چھڑک دیں۔اسکو پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریزرمیں رکھ دیں۔
اوون کو بیس منٹ 220ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کریں اور تیار کیئے ہوئے ویلنگٹن کو بیکنگ ٹرے میں رکھ کر اوون کو 200ڈگری سینٹی گریڈ پر کر لیں اور اسے تیس سے پینتیس منٹ یا سہنر ہونے تک بیک کرلیں۔
Posted By: sidra,

Find out the Chicken and Vegetable Wellington Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken and Vegetable Wellington is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken and Vegetable Wellington and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken and Vegetable Wellington

Chicken and Vegetable Wellington in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Tags
  • Chicken and Vegetable Wellington
  • Chicken and Vagitable Wilingtons
Reviews & Comments

my favorite chefs are saadat siddiqi, tahir chaudhry, chef asad and gulzar. I have to cook chicken and vegetable wellington, i will prefer from any of these chefs. will cook more chicken recipes from these chefs.

  • Azra, Sialkot