Chicken Achari Recipe in Urdu

Chicken Achari

چکن اچاری

اجزاء:
1. چکن_____ 1 کلو
2. آئل_____ 50 گرام
3. پیاز_____ 60 گرام
4. ٹماٹر_____ 100 گرام
5. ہری مرچ_____ 25 گرام
6. لال مرچ پاؤڈر_____ 15 گرام
7. ہلدی پاؤڈر_____ 5 گرام
8. کلونجی _____ 5 گرام
9. سونف ، دھنیا_____ 10,10 گرام
10. املی کا پانی_____ 100 گرام
11. پسی ادرک_____ 20 گرام
12. لہسن پسا ہوا_____ 20 گرام
13. ہرا دھنیا_____ 1 گڈی

پیاز کتر لیں، دیگچی میں آئل ڈال کر پیاز براؤن کر لیں۔
پیاز براؤن ہو جائے تو اس میں ادرک، لہسن ڈال دیں اور تھوڑی دیر بھونیں۔
مرغی بھن جائے تو اس میں تما م مصالحے لال مرچ، ثابت دھنیا، املی کا پانی ، نمک اور ٹماٹر کا ٹ کر ڈال دیں اور اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ مرغی گل جائے۔
مرغی پک جائے تو اس میں ہری مرچ ڈال کر چند منٹ پکائیں اس کے بعد اسے چولہے سے اتار لیں اور ڈش میں نکا لنے کے بعد اس پر پسا ہوا گرم مصالحہ اور ہرا دھنیا بھی حسب خواہش ڈال دیں۔
مزیدار چکن اچار تیار ہے۔

Posted By: Sajida, Abbottabad

Find out the Chicken Achari Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Chicken Achari is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Achari and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Achari

Chicken Achari in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment