اجزاء:
قیمہ آدھا کلو
دال چنا آدھا کپ
بادام دس عدد(چھیلے ہوئے)
کھوپرا ایک کھانے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
ادرک، لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
پیاز ایک عدد
بھرنے کے لئے:
پنیر آدھا کپ
پیاز آدھا کپ(باریک کٹی ہوئی)
ہرا دھنیا آدھا کپ(باریک کٹا ہوا)
ہری مرچیں چار عدد(باریک کٹی ہوئی)
قیمے میں دال، تھوڑا سا پانی اور باقی کی تمام چیزیں ڈال کر ابال لیں جب دال گل جائے تو بھون کر پیس لیں اور پھر ایک لیموں کا رس مکس کر دیں۔ بھرنے کے لئے تمام چیزیں ملا لیں اور پسے ہوئے قیمے کے کباب بنا کر اس کے درمیان بھر یں اور فرائی کر لیں۔ جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو ڈش میں نکال کر گارنش کر یں۔
Check out the tastiest
Camel Kabab recipe only at kfoods. Find
Eid-ul-Adha Recipes & all the recipes of all the chefs.
Camel Kabab
is famous for its best and unmatchable taste. Also you can check
Camel Kabab. recipe in Urdu only at kfoods.com