اجزاء:
•چکن بو ن لیس_____ 400گرام
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•مکھن_____ 150گرام
•لال مرچ پاؤڈر_____ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
•گرم مصالحہ_____ ایک چائے کا چمچ
•کاجو پاؤڈر_____ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
•آئل_____ آدھا کپ
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ ایک کھانے کا چمچ
•ٹماٹر پسے ہوئے_____ 200گرام
•ادرک چو پ کی ہوئی_____ ایک کھانے کا چمچ
•لہسن چوپ کیا ہوا_____ ایک کھانے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ ایک کھانے کا چمچ
•کاجو پِسے ہوئے_____ ڈیڑھ چائے کے چمچ
•زیرہ پِسا ہوا_____ ایک کھانے کا چمچ
•ہری مرچ چوپ کی ہوئی_____ تین عدد
•گرم مصالحہ_____ ایک چائے کا چمچ
•ٹماٹر پیسٹ_____ دو کھانے کے چمچ
•گرم پانی_____ آدھا کپ
•کریم_____ آدھا کپ