بریک فاسٹ اسٹرابری جیم
اجزاء:
اسٹرابریز ۔۔ آدھا کلو
چینی ۔۔ اییک سے آدھا کپ
لیموں کا رس ۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچے
ترکیب:
اسٹرابریز کو ٹکروں میں کاٹ لیں۔ پھر اس میں آدھا کپ چینی ڈال کر رات بھر چھوڑ دیں۔ اس کے بعد صبح چھان لیں اور دس منٹ پکائیں، اتنا کہ ابال نہ آئے۔ اب اس میں فروٹس شامل کر کے بیس منٹ تک پکنے دیں۔ جاری میں محفوظ کرلیں اور استعمال کریں۔
Naheed Ansari,Posted By: Daniyal Hussain,