Bhuna Gosht Recipe in Urdu

Bhuna Gosht
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 256 Views
0 Comments

بُھنا گوشت

اجزاء:
1. مٹن_____ 500 گرام
2. پیاز_____ 1 عدد
3. ہری مرچ_____ 4 عدد
4. سفید زیرہ ثابت_____ آدھ چائے کا چمچ
5. لہسن ادرک_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
6. لال مرچ ثابت_____ 4 عدد
7. ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ
8. نمک_____ حسبِ ذائقہ
9. چھوٹی اِلائچی_____ 4 عدد
10. دار چینی_____ 2 عدد
11. کالی مرچ_____ آدھ کھانے کا چمچ
12. کالی مرچ پسی ہوئی_____ آدھ چائے کا چمچ
13. سفید زیرہ پِسا ہوا_____ 2 چائے کے چمچ
14. دھنیا پِسا ہوا_____ 2 چائے کے چمچ
15. لال مرچ پاؤڈر_____ 2 چائے کے چمچ
16. دہی_____ آدھ کپ
17. ٹماٹر چھلکا اُتار کر_____ 2 عدد

• پین میں آئل ڈال کر ثابت لال مرچ،کالی مرچ ثابت،دار چینی اورچھوٹی اِلائچی ڈال کر ہلکا سا پکائیں۔
• اب پیاز اور سفید زیرہ ڈال کرلائٹ براؤن کر لیں۔
• ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر پکا کر تھوڑا سا لائٹ براؤن کر لیں اب مٹن کو آنچ ہلکی کر کے ڈال دیں اب نمک ،لال مرچ پسی ہوئی ،دھنیا پسا ہوا،کالی مرچ پسی ہوئی ،ہلدی،ثابت ہری مرچ،دہی اور ٹماٹر ڈال کر پچیس سے تیس مِنٹ تک دم دیں ہلکی آنچ پر اور درمیان میں چیک کرتے رہیں مٹن گل جانے پر اچھی طرح بھونائی کر لیں۔
• اب ادرک ،دھنیا اورہری مرچ ڈال کرپانچ سے سات مِنٹ تک بھونائی کریں۔
• آپکا مزیدار مٹن بُھنا تیار ہے۔

Posted By: Sunena, Sukkur

Find out the Bhuna Gosht Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Bhuna Gosht is very famous in desi people. At KFoods you can find Bhuna Gosht and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bhuna Gosht

Bhuna Gosht in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment