Beef Wellington Recipe in Urdu

Beef Wellington

بیف وِلنگٹن

اجزاء:
انڈر کٹ----------------------------(ایک ٹکڑا) ایک کلو
مرغی کی کلیجی------------------- 250گرام
پف پیسٹری کا آٹا------------------- 250گرام
لہسن------------------------------ (چوپ کئے ہوئے) 2جوے
مسڑد پیسٹ------------------------ ایک چائے کا چمچہ
وار چسٹر شائر ساس--------------- 3چائے کے چمچے
روزمیری------------------------- 1/4چائے کا چمچہ
انڈہ-------------------------------- ایک عدد
کُٹی ہوئی کالی مرچ-----------------ایک چائے کا چمچہ
پانی-------------------------------- ایک پیالی
نمک------------------------------- حسبِ ذائقہ
تیل--------------------------------- ایک کھانے کا چمچہ
انڈر کٹ میں لہسن ، وار چسٹر شائر ساس، کالی مرچ، روز میری ، مسٹرڈ پیسٹ، تیل اور نمک ملا کر 2گھنٹوں ک لئے رکں، بڑے سائز کے فرائنگ پین کو گرم کرکے انڈر کٹ دونوں جانب سے سینک لیں۔دیگچی میں انڈر کٹ کو بمعہ آمیزہ شامل کردیں۔ اس میں پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر انڈر کٹ گلنے تک پکائین، پھر ڈش میں نکال کر ٹھنڈا ہونے دیں، کلیجی کچھ دیر گرم پانی میں رکھنے کے بعد ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔ اسے جاذب کاغذسے خشک کرکے بلینڈر میں نمک اور کالی مرچ کے ساتھ پیس لیں۔ آٹے کو لمبائی میں بیل کر درمیان میں کلیجی کے آمیزے کی تہہ لگائیں۔ اس پر انڈر کٹ رکھیں اور پف پیسٹری کے آٹے کو ہر سے لپیٹیں برش کی مدد سے نڈے کو رول پر لگائیں۔ اسے بیکنگ ڈش میں رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں 230ڈگری سینٹی گریڈ پر 12منٹ تک یا سنہری رنگ آنے تک پکا کر نکال لیں۔

Munawar Latif , Posted By: handila,

Find out the Beef Wellington Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Beef Wellington is very famous in desi people. At KFoods you can find Beef Wellington and all the urdu recipes in a very easiest way.

Beef Wellington

Beef Wellington in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton by Munawar Latif.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Tags

    Beef WellingtonBeaf Wilingten

Reviews & Comments (1)

hi the main recipe i wanted to find on your website was Beef Wellington but i can find here lots of beef & mutton recipes I am checking all of them. thanks.

Feb 16, 2017 Nada Muzaffarabad

Leave Comment