Beef Paya Recipe in Urdu

Beef Paya
Recommended By Chef 00.00 To Prep
4 Servings 00.00 To Cook
Tips About Recipe 1831 Views
0 Comments

بیف پایا

اجزاء:
1. بیف پایا(اگلا حصہ)_____ 1 جوڑا
2. پانی_____ بارہ کپ
3. ادرک لہسن پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
4. ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ
5. دھنیا پاؤڈر_____ 2 کھانے کے چمچ
6. نمک_____ حسب ذائقہ
7. لال مرچ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
8. تیزپات_____ 2
9. کشمیری لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچ
10. پیاز (سلائس) _____ 1 عدد
11. زعفرانی گرم مصالحہ_____ 1 کھانے کا چمچ
12. سونف_____ 1 چائے کا چمچ
13. دہی_____ آدھ کپ

• پائے آدھ گھنٹہ کیلئے گرم پانی میں بھگو دیں اور پھر برش سے ان پر لگے بال صاف کرلیں۔
• ایک بڑی دیگچی میں پانی لیں اور ان میں پائے ڈال کے اٍن کو اْبالیں۔
• پانی اتنا ہو کہ پائے ان میں ڈوب جائیں۔
• اس میں ادرک لہسن پیسٹ،ہلدی،دھنیا پاؤڈر، تیزپات، نمک،لال مرچ پاؤڈر،کشمیری لال مرچ اور پیاز شامل کرکے اْبال آنے دیں۔
• اْبال آ جائے تو دہی شامل کرکے اسے ڈھانپ کے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
• پائے جب گل جائیں تو اس میں زعفرانی گرم مصالحہ اور سونف شامل کرکے پانچ منٹ دم پررکھیں۔
• سرونگ باؤل میں نکالیں اور نان کے ساتھ پیش کریں۔

Posted By: saima, Lahore

Find out the Beef Paya Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Beef Paya is very famous in desi people. At KFoods you can find Beef Paya and all the urdu recipes in a very easiest way.

Beef Paya

Beef Paya in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment