Baqarkhani Recipe in Urdu

Baqarkhani

باقرکھانی

اجزاء:
میدہ…. آدھ کلو
مکھن…. دو سو پچاس گرام
انڈے…. دو عدد
چینی…. ایک چائے کا چمچ
مکھن…. دو کھانے کے چمچ
پانی…. حسب ضرورت
نمک…. حسب ذائقہ
تل…. چار کھانے کے چمچ
• ایک پیالے میں میدہ، ایک انڈا، نمک، چینی، دو کھانے کے چمچ مکھن اور پانی ڈال کر ڈو گوندھ لیں۔
• اب ڈو کو روٹی کی طرح رول کرلیں۔
• پھر درمیان میں مکھن شامل کریں اور چار سائیڈز میں فولڈ کرلیں
• دوبارہ سے رول کریں اور اس طریقہ کار کو پانچ سے چھ دفعہ دوہرائیں۔
• اب ڈو کو آٹھ برابر کے حصوں میں تقسیم کرلیں اور پھر رسی کی طرح رول کریں اور پھر چکروں میں رول کریں۔
• پھر انڈے کے ساتھ برش کریں اور اوپر تل چھڑک دیں۔
• اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کریں۔
• مزیدار کشمیری باقر خانی تیار ہے

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Baqarkhani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Baqarkhani is very famous in desi people. At KFoods you can find Baqarkhani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Baqarkhani

Baqarkhani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment