بینگن کے موٹے سلائس کاٹ لیں او رنمک کے پانی میں بھگو دیں
2چائے کا چمچہ چاٹ مصالحہ اور پکوڑا مکس کو تھوڑے سے پانی کے ساتھ پھینٹ کر بیٹر بنا لیں
10منٹ چھوڑ دیں
ایک سوس پین میں تیل گرم کر یں
تیار کئے ہوئے پکوڑا مکس کے بیٹر میں بینگن کوڈپ کر کے گرم تیل میں فرائی کریں
سنہری ہونے پر نکال لیں
اس پر چاٹ مصالحہ چھڑکیں اور چٹنی یا گار لک سوس کے ساتھ سرو کر یں