Baingan Bharta Recipe in Urdu

Find delicious Baingan Bharta recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Baingan Bharta recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Baingan Bharta recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Baingan Bharta
chef Recommended By Chef
time-clock 00.15 To Prep
time-clock 00.20 To Cook
2 Servings
Tips About Recipe

8545 Views 0 Comments

بینگن بھرتہ
اجزاء:
•1 عدد_____ بڑا بینگن (750 گرام)۔
•1چائے کا چمچ_____ آئل چکنا بنانے کے لیے۔
•1 کھانے کے چمچ_____ گھی۔
•1 چائے کا چمچ_____ زیرہ۔
•1کپ_____ پیاز کٹے ہوئے۔
•1 چائے کا چمچ_____ ادرک کدو کش کردہ۔
•1 چائے کا چمچ_____ سبز مرچیں، کٹی ہوئی۔
•1کپ ٹماٹر_____ کٹے ہوئے۔
•1چائے کا چمچ_____ ہلدی۔
•1چائے کا چمچ_____ پنجابی گرم مصالحہ۔
•نمک_____ حسبِ ذائقہ۔
•ایک کھانے کا چمچ_____ پسا ہوا سوکھا دھنیا اور پسا ہوا زیرہ۔
•2 کھانے کے چمچ_____ دھنیا،کٹا ہوا گارنش کے لئے ۔

ترکیب:
Posted By: Shabana, Lahore

Find out the Baingan Bharta Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Baingan Bharta is very famous in desi people. At KFoods you can find Baingan Bharta and all the urdu recipes in a very easiest way.

Baingan Bharta

بینگن کو آئل کے ساتھ چکنا بنائیں۔ اس کے بعد اسے کھلے شعلے پر روسٹ کریں حتیٰ کہ وہ پک جائے۔ ٹھنڈا کریں۔ اس کا چھلکا اتاریں۔ اس کے گودے کو بخوبی کچل لیں اور ایک جانب رکھ دیں۔ ایک پین میں گھی گرم کریں۔ گھی میں زیرہ شامل کریں۔ زیرہ جب چٹخنے لگے تب پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براوؤن بن جائے۔ ادرک۔ لہسن۔ اور سبز مرچیں شامل کریں اور چند مزید سیکنڈ تک بھونیں۔ ٹماٹر۔ ہلدی۔ پسا ہوا سوکھا دھنیا اور پسا ہوا زیرہ شامل کریں اور مکسچر کو اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ وہ آئل چھوڑ دے۔ کچلے ہوئے بینگن۔ پنجابی گرم مصالحہ اور نمک شامل کریں۔ بخوبی یکجا کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں۔ دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

Reviews & Comments