Baingan ka Bharta Recipe in Urdu

Baingan ka Bharta
Recommended By Chef 00.15 To Prep
3-4 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 29453 Views
1 Comments

بینگن کا بھرتہ

اجزاء:
•بینگن_____ 500گرام
•پیاز_____ 1 عدد
•ہری مر چ_____ 2 عدد
•ٹماٹر_____ 4 عدد
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•کھانے کا تیل_____ 2 کھانے کے چمچ
•سفید زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
•لہسن_____ 1 چائے کا چمچ
•ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ
•لال مرچ پسی ہوئی_____ 1 چائے کا چمچ
•دھنیا پسا ہوا_____ 1 چائے کا چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کاچمچ
•گرم پانی_____ آدھا کپ
•ہرا دھنیا_____ بطور گارنش

بینگن کو گرل یا توا پرکھانے کا تیل لگا کر گرم کریں اور اس کے چھلکے اُتار لیں۔ اب بینگن کو چوپ کر کے یا ہاتھ سے بُھرتہ بنا لیں ۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل ڈالیں اور اس میں پیاز ،سفید زیرہ اور ہری مرچ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
جب لائٹ بر اؤن ہو جائے تواس میں لہسن ،ٹماٹر ،نمک ،ہلدی ،لال مرچ پسی ہوئی ،دھنیا پسا ہوا ،زیرہ پاؤڈر اور گرم پانی ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک بھونائی کر لیں۔
اچھی طرح بھونائی کرنے کے بعد اس میں بینگن کا بھرتہ ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں۔
اب اس پر ہرا دھنیا بطور گارنش استعمال کر لیں۔
آپکا مزیدار بینگن کا بھرتہ تیار ہے۔

Posted By: javeria, Hyderabad

Find out the Baingan ka Bharta Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Baingan ka Bharta is very famous in desi people. At KFoods you can find Baingan ka Bharta and all the urdu recipes in a very easiest way.

Baingan ka Bharta

Baingan ka Bharta in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

Shukar Alhamdulillah My table is always decorated with tasty foods! Thanks to this site that allowed me to learn and try new recipes all time. Healthy and tasty Baingan Ka Bhurta recipe is one of my favorites! Thanks to Kfoods!

Jun 11, 2020 Saima noor

Leave Comment