Atta Biscuits Recipe in Urdu

Find delicious Atta Biscuits recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Atta Biscuits recipe is one of the common and most searched dishes in the Snacks And Appetizers recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Atta Biscuits recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Atta Biscuits
chef Recommended By Chef
time-clock 00.20 To Prep
time-clock 00.15 To Cook
As Desired Servings
Tips About Recipe

4325 Views 0 Comments

آٹے کے خستہ بسکٹ
اجزاء:
• آٹے کے خستہ بسکٹ گھر میں بنائیں اس آسان ٹپ کے ذریعے تو ابھی بنائیں اور مزے لے کر کھائیں بسکٹ تو سب کو ہی پسند ہوتے ہیں اور شام کی چائے کے ساتھ اگر بسکٹ مل جائیں تو اس کا مزہ ہی دوبالا ہوجاتا ہے۔
• آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں گھر کے بنے آٹے کے بسکٹ جو ہر کوئی کھائے اور کھاتا رہ جائے۔
• اور اگر آپ کے پاس گھر میں مائیکروویو اوو نہیں ہے تو گھبرانے کی بات نہیں کیونکہ یہ بسکٹ آرام سے چولہے پر باآسانی بن سکتے ہیں۔

ترکیب:
1. بسکٹ بنانے کے لئے سب سے پہلے چار کپ آٹا لیں اور ایک کپ خشخاش کو اچھی طرح ملائیں۔
2. اب تین کپ آئل لیں، اس میں دو کپ پسی ہوئی چینی اور کٹے ہوئے خشک میوے شامل کرلیں اور اچھی طرح ملائیں۔
3. اب ان تمام چیزوں کو آپس میں ملائیں اور ان کا تھوڑا سخت سا آٹا گوندھ لیں۔
4. اس کے بعد اس آٹے کی چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنائیں جیسے کہ گول شکل میں یا آپ جس بھی شکل میں بسکٹ بنانا چاہتے ہیں اسی طرح بنالیں۔
5. ان ٹکیوں کو گرم آئل میں فرائی کرلیں اور گولڈن کلر ہونے پر نکال لیں۔
6. لیجئیے ہوگئے آپ کے گرما گرم مزیدار سے آٹے کے بسکٹ تیار۔

ضروری ٹپس:
* بسکٹ کو ہلکی آگ پر پکائیں تاکہ جلیں نہ اور اندر تک پک جائیں۔
* خستہ بنانے کے لیے آپ انھیں دو منٹ تک نہ پلٹیں، یعنی جیسے ہی ٹکی کو تیل میں ڈالیں، اس کے دو منٹ بعد اس کو پلٹیں تاکہ خستہ ہوسکے اور ٹوٹے نہ، ورنہ فوری پلٹنے پر یہ ٹوٹ سکتا ہے۔
کچھ دیر ان کو ایک پلیٹ میں نکال کر رکھ لیں تاکہ آئل جذب ہوجائے اور پھر چائے کہ ساتھ اس کو کھانے کے لئے صرف کریں۔
Posted By: Ayman, Larkana

Find out the Atta Biscuits Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Atta Biscuits is very famous in desi people. At KFoods you can find Atta Biscuits and all the urdu recipes in a very easiest way.

Atta Biscuits

Atta Biscuits in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز
Reviews & Comments