Arabian Baked Fish Recipe in Urdu

Find delicious Arabian Baked Fish recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Arabian Baked Fish recipe is one of the common and most searched dishes in the Sea Foods recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Arabian Baked Fish recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Arabian Baked Fish
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

7780 Views 0 Comments

عربین بیکڈ فش
اجزاء:
ثابت مچھلی-------------------- 1کلو
لیموں کا رس------------------ 2-3کھانے کے چمچے
لہسن کا پیسٹ-------------- 1کھانے کا چمچہ
پیپریکا---------------- 1کھانے کا چمچہ
تیل---------------- 2-3کھانے کے چمچے
نمک------------- حسبِ ذائقہ
مصالحہ بنانے کے لئے:
کٹے ٹماٹر------------------- 3-4عدد
لہسن کا پیسٹ----------------- 1چائے کا چمچہ
ہری مرچیں--------------- 4-5عدد
کٹی پیاز------------------ 1عدد
لیموں کا رس----------------------- 1کھانے کا چمچہ
کدوکش موزریلاچیز---------------------- 1کپ
پارسلے----------------- گارنش کے لئے
تیل----------------- 3-4کھانے کے چمچے
ایلومینیم فوائل---------------- 1پیس
ترکیب:
پہلے ایک مکسنگ باﺅل میں2-3کھانے کے چمچے لیموں کا رس، ایک کھانے کا چمچہ لہسن کا پیسٹ،ایک کھانے کا چمچہ پیپریکا،2-3کھانے کے چمچے تیل اور حسب ذائقہ نمک ڈال دیں۔ اب ایک کلو ثابت مچھلی کو تیار میری نیشن سے اچھی طرح میری نیٹ کرکے آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑدیں۔اب اس پر پہلے ایلومینیم فوائل پر آئل سے برشنگ کریں اور اوپر میری نیٹ کی ہوئی مچھلی رکھیں۔پھر مچھلی پر آئل سے گریسنگ کریں۔پہلے سے گرم اوون میں اسے اب25سے30منٹ کے لئے بیک کرکے نکال لیں۔
مصالحہ بنانے کا طریقہ:
پہلے پین میں 3-4کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے ایک عدد کٹی پیاز سوتے کرلیں۔ جب پیاز پر رنگ آجائے تو اس میں 3-4عددکٹے ٹماٹر اور ایک چائے کا چمچہ لہسن کا پیسٹ شامل کردیں اور بھونیں۔
پھر اس میںایک چائے کا چمچہ کٹی کالی مرچ،ایک کھانے کا چمچہ،لیموں کارس اور 4-5 عدد ہری مرچیں شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور بھون کر اتارلیں۔مصالحہ تیار ہے۔ اب بیک کی ہوئی مچھلی پرتمام مصالحہ ڈالیں اوراوپر سے ایک کپ کدوکش موزریلا چیز ڈالیں۔پھر پارسلے چھڑک کر دوبارہ10سے15منٹ کے لئے بیک کرلیں۔آخر میں نکال کر سرونگ ڈش میں سرو کریں۔
Chef Gulzar,Posted By: Hina,

Find out the Arabian Baked Fish Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sea Foods. Arabian Baked Fish is very famous in desi people. At KFoods you can find Arabian Baked Fish and all the urdu recipes in a very easiest way.

Arabian Baked Fish

Arabian Baked Fish in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods by Chef Gulzar.

Reviews & Comments