انڈوں کو توڑلیں۔ پھر اس میں گھی، چینی، زردہ رنگ، الائچی پاؤڈر اور چنے کا پاؤڈر ڈال کر بیٹ کریں۔ جب چینی گھل جائے تو دیگچی میں ڈال کر ہلکی آمنچ پر پکائیں اور اسی دوران چلاتے رہیں، اتنا کہ اس میں جال تیار ہوجائے اور حلوے کی شکل آجائے اب تھوڑے کٹے بادام ڈال کر ٹرے میں ڈالیں۔ اوپر سے کٹا بادام ، پستہ شامل کریں اور چاندی کا ورق لگائیں۔ ٹھنڈا ہوجائے تو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور سرو کریں۔