• ایک پیالے میں انڈے،پیاز،ہری مرچ،ہرا دھنیا، ٹماٹر،زیرہ پاؤڈر،سرخ مرچ اور نمک مکس کر لیں۔
• پراٹھا بنا کے توے پر ڈالیں پھر پلٹ کے اْس کے اوپر والے حصے پر انڈے والا آدھا مکسچر ڈال دیں اور تھوڑا سا گھی ڈال کے اٍسے پلٹ دیں۔ اور دوسری سائڈ پر بھی گھی لگا کے پراٹھا تل لیں۔
• اسی طرح دوسرا پراٹھا بنا لیں۔
• گرما گرم پراٹھا نوش کریں۔