Aloo Matar Shorba Recipe in Urdu

Find delicious Aloo Matar Shorba recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Aloo Matar Shorba recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Aloo Matar Shorba recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Aloo Matar Shorba
chef Recommended By Chef
time-clock 00.20 To Prep
time-clock 00.30 To Cook
As Desired Servings
Tips About Recipe

3009 Views 0 Comments

آلو مٹر شوربہ
اجزاء:
•آلو چھوٹے ٹکڑے کٹے ہوئے_____ آدھ کلو
•مٹر کے دانے_____ 1 کپ
•پکانے کا تیل_____ 2 کھانے کے چمچ
•پیاز_____ 1 عدد بڑا
•سرخ مرچ پسی ہوئی_____ 1 چائے کا چمچ
•تازہ ادرک کٹاہوا_____ 2چائے کے چمچ
•تیل_____ 2 چائے کے چمچ
•دہی_____ پونا کپ
•ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
•دھنیا پسا ہوا_____ 2 چائے کے چمچ
•گرم پانی_____ 1 کپ
•گرم مسالہ_____ 1 چائے کا چمچ
•ٹماٹر (چھیل کر کٹے ہوئے) _____ 2 عدد
•ہرا دھنیا کٹا ہوا سجاوٹ کیلئے_____ 2 کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسب ذائقہ
•ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی_____ 2 چائے کے چمچ

ترکیب:
Posted By: Hina, Lahore

Find out the Aloo Matar Shorba Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Aloo Matar Shorba is very famous in desi people. At KFoods you can find Aloo Matar Shorba and all the urdu recipes in a very easiest way.

Aloo Matar Shorba

پیاز کو چھیل کر موٹا موٹا کاٹ لیں۔ پیاز ادرک کی پیسٹ بنا کر اس میں تھوڑا سا پانی اور نمک مر چ شامل کر لیں ۔اب ایک دیگچی میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کرلیں اور پسا ہوا نمک مرچ ملا پیسٹ تین یا چار منٹ تک بھونیں ۔ ہلدی اور دھنیا بھی شامل کر لیں اور بھونیں ۔ بھنے ہوئے مصالحے میں مٹر اور آلو ڈال کر ایک کپ پانی بھی شامل کر دیں اور پانچ دس منٹ تک پکنے دیں ۔ جب مٹر آلو پانچ منٹ تک پک جائیں تو ٹماٹر اور دہی بھی پھینٹ کر شامل کر دیں اور مزید پانچ منٹ پکائیں ۔ یہاں تک کہ شوربہ مصالحہ کی طرح گاڑھا ہو جائے ۔ کٹا ہوا دھنیا اور گرم مصالحہ آلو مٹر شوربے پر چھڑک کر ڈھکن بند کر دیں اور آنچ بھی چند منٹ کے بعد بند کر دیں۔ آلو مٹر تیار ہے۔

Reviews & Comments