• گاجریں اور آلو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
• پیاز باریک کتر لیں۔
• گھی گرم کر یں اور پیاز تل لیں۔
• لہسن اور ادرک کچل کر ہمراہ دھنیا، نمک، مرچ، زیرہ اور گاجر یں ڈال دیں۔
• پانچ منٹ بھوننے کے بعد آلو بھی ڈال دیں۔
• ایک کپ پانی ڈال کر ڈھانپ کر رکھ دیں۔
• جب آلو اور گاجر یں گل جائیں تو اتار کر ہرا دھنیا کتر کر ڈال دیں۔