ایک پتیلی میں تیل گرم کر یں
اس میں ہری پیاز کا سفید حصہ ڈال کر ساتے فرائی کر یں
اس کے بعد اس میں ہراحصہ ڈال کر 2-3سیکنڈ تک فرائی کر یں
اب اس میں آلو، نمک اور کٹی ہوئی لال مرچیں ڈال کر مکس کر یں اور ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر آلو کے گل جانے تک پکائیں
آخر میں چوپ کی ہوئی ہری مرچیں اور املی کا پیسٹ شامل کر کے مزید 1-2منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں
مزیدار آلو اور ہری پیاز کی سبزی تیار ہے
سرونگ ڈش میں نکال کر رائتے چٹنی اور پراٹھے کے ساتھ سرو کر یں