اجزاء:
آلو---------- 2عدد
میدہ------- 2کھانے کے چمچے
پسی ہوئی سفید مرچ----- 2/1چائے کا چمچہ
تازہ دودھ------ ایک پیالی
تازہ کریم----- 28گرام
پیاز(چوپ کی ہوئی)---- 2کھانے کے چمچے
تیج پتہ----- ایک عدد
مرغی کی یخنی------ 4پیالی
نمک------- 1/2چائے کا چمچہ
مکھن------------ 2کھانے کے چمچے
کروٹونز------- سجانے کے لئے
اجمودہ------- چھڑکنے کے لئے