Achari Sabzi Recipe in Urdu

Achari Sabzi
Recommended By Chef 00.10 To Prep
4 Servings 00.25 To Cook
Tips About Recipe 5299 Views
0 Comments

اچاری سبزی

اجزاء:
1. پھول گوبھی_____ 1 پھول
2. مٹر_____ 1 پیالی چھلے ہوئے
3. سرسوں کا تیل_____ 1 پیالی
4. گاجر_____ 1 عدد چھوٹے ٹکڑے
5. آلو _____4 عدد کیوبز اور اُبلے ہوئے
6. لیموں_____ 4 عدد
7. سیم کی پھلی_____ 6 عدد چھوٹے ٹکڑے
8. میتھی دانہ_____ 8 عدد
9. ہری مرچ_____ 8 عدد
10. کڑی پتے_____ چند عدد
11. ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ
12. سفید زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
13. کلونجی_____ 1 چائے کا چمچ
14. لال مرچ_____ 2 کھانے کے چمچ کُٹی ہوئی
15. رائی_____ 2 کھانے کے چمچ
16. نمک_____ حسب ذائقہ

• کڑاہی میں سرسوں کا تیل گرم کرکے اس میں میتھی دانے ڈال دیں۔
• جب خوشبو آنے لگے تو پھول گوبھی، چھلے مٹر، ہری مرچ، گاجر ، سیم کی پھلی اور کڑی پتے ڈال دیں۔
• اب آلوؤں کے کیوبز الگ پین میں تَل کر کڑاہی میں ڈالیں۔
• ساتھ میں رائی، نمک، کُٹی لال مرچ، ہلدی، سفید زیرہ اور کلونجی شامل کریں اور ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکنے دیں۔
• جب سبزی گل جائے تو اس میں لیموں کا رس ڈال کر پانچ منٹ کے لیے دَم پر رکھ دیں۔
• مزے دار اچاری سبزی تیار ہے۔

Posted By: Ghana, karachi

Find out the Achari Sabzi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Achari Sabzi is very famous in desi people. At KFoods you can find Achari Sabzi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Achari Sabzi

Achari Sabzi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment