کڑاہی میں گھی گرم کرکے آٹا بھون لیں۔گولڈن براﺅن ہونے پراس میں چینی، فریش ملک، دارچینی پاﺅڈر ڈال کے خوب مکس کردیں اور بھونیںیہاں تک کہ تمام دودھ خشک ہوجائے اور گھی الگ ہوجائے کسی خوبصورت سی ڈش میں حلوہ نکال لیں اور بادام ،پستے سے گارنشنگ کرکے گرم گرم سروکریں۔ آٹے کا مزیدارحلوہ کھانے کے لئے تیار ہے۔