دودھ کو پندرہ منٹ تک پکائیں۔ پھر اس میں چاول، آلو اور چھوٹی الائچی کا پاؤڈر ڈال کر اتنی دیر تک پکائیں کہ آلو اور چاول اچھی طرح مکس ہوجائیں۔ اب اس میں کھویا اور کنڈ نسڈ ملک ڈالیں اور پانچ منٹ تک مزید پکنے دیں۔ سرونگ ڈش میں مزید نکال لیں۔ بادام، پستہ اور کیوڑہ ایسنس سے گارنش کرکے سرو کریں۔