Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Ubtan Banane Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Ubtan Banane Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Ubtan Banane Ka Tarika experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
آپ کی شادی ہونے والی ہے اور آپ دُلہن بن کر بہت دلکش نظر آنا چاہتی ہیں؟ تو ابھی بتائے گئے خاص طریقے سے اُبٹن بنائیں اور پائیں چاند سا نکھرا چہرہ چند ہی دِنوں میںہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنی شادی پر بہت خوبصورت لگے اور جب دُلہن بنے تو اس پر بہت نور آئے، اس کے لئے لڑکیاں کئی طریقے بھی آزماتی ہیں، آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں خاص دُلہن اُبٹن بنانے کا طریقہ جس کو اگر بنا کر آپ ابھی سے لگانا شروع کر دیں تو شادی تک آپ پا سکیں گی خوبصورت اور نکھرا ہوا چہرہ۔دُلہن اُبٹن بنانے کا طریقہ• دو کھانے کے چمچ ترمس کے بیج (لیوپِن بین) لیں، دو کھانے کے چمچ آنبہ ہلدی (مینگو جنجر) لیں، 2 کھانے کے چمچ ارجن کی چھال اور 2 کھانے کے چمچ چھوٹی چندن لیں۔• ان تمام کو اچھی طرح پیس کر باریک پاؤڈر بنا کر چھان لیں اور ایک پیالے میں نکال لیں۔• اب 8 سے 10 بادام کو گرینڈر میں ڈالیں اور ساتھ بنایا ہوا پاؤڈڑ ملا کر اسے پیس لیں اتنا پیسیں کہ بادام کا پاؤڈر بن جائے۔• اگر آپ کی آئلی اسکن ہے تو اس کو پانی میں ملا کر چہرے اور جسم پر لگائیں۔• اگر آپ کی جلد نارمل یا ڈرائی ہے تو اس میں ناریل کا تیل ملا کر چہرے اور جسم پر لگائیں۔• اس سے چہرے کا مساج کریں پھر کچھ دیر لگا رہنے دیں اور دھو لیں۔• پھر دیکھیں آپ کی شادی کے دن آپ کا چہرہ کیسے چمک اُٹھے گا۔
In Beauty Tips and Totkay section you can check Ubtan Banane Ka Tarika in most easiest way. Find Ubtan Banane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Ubtan Banane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Ubtan Banane Ka Tarika.