Tawa Saaf Karne Ka Tarika

Tawa Saaf Karne Ka Tarika
Posted By:Rameez 1172 Views
0 Comments Oct 20, 2021


گندے توے کی وجہ سے روٹی اچھی نہیں بنتی تو کریں توے کی گندگی اور چکنائی کا خاتمہ


پراٹھے بنانے سے توا بلکل گندا ہوتا جاتا ہے۔
۔ جس کی وجہ سے جب ہم اس میں روٹی بناتے ہیں تو روٹی بھی اچھی نہیں بنتی اور اس میں گھی کے نشان آجاتے ہیں ۔
۔ سب سے پہلے توے کو گرم کرلیں ۔
۔ پھر پنجے والے چمچ کی مدد سے اسے رگڑیں ۔
۔ پھر اس کی کالک صاف کرنے کے لیے توے کے اوپر حسب ضرورت سرکہ ڈالیں۔
۔ ساتھ ہی برتن دھونے والے صابن اور جھامیں کی مدد سے اس کو رگڑ کے دھوئیں ۔
۔ اس کے بعد اس کو پانی سے دھولیں ۔
۔ توے سے ساری گندگی اور چکنائیں صاف ہوجائے گی اور توا چمک اٹھے گا

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Tawa Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Tawa Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Tawa Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Tawa Saaf Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments