Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Tatri Ke Deegar Istemalat regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Tatri Ke Deegar Istemalat enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Tatri Ke Deegar Istemalat experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
کچن میں موجود ٹاٹری آپ کی کون سی بڑی مشکلوں کو آسان کرسکتی ہے؟ جانیں زبردست ٹپس!٭ جلی ہوئی پتیلی کو صاف کرنے کی ٹپ*ایک کپ پانی کو گرم کریں اور ابال آنے پر اس میں ایک چمچ ٹاٹری پاؤڈر ڈال کر جوش دے لیں.* پھر اس میں دو چمچ میٹھا سوڈا، ایک چمچ سرکہ، دو چمچ لیموں کا رس اور آدھا چمچ برتن دھونے والا ڈٹرجنٹ مکس کرلیں ۔* اب اس پانی کو جلے ہوئے برتنوں پر لگائیں اور کپڑا پھیر دیں، آپ دیکھیں گی کہ رگڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور جمی ہوئی گندگی بھی آسانی سے صاف ہو جائے گی۔چولہے اور فرش پر جما ہوا آئلاکثر فرائڈ آئٹم بناتے ہوئے یا سالن میں بھگار لگاتے وقت چولہے یا فرش پر آئل کے چھینٹے پڑ جاتے ہیں جس کی وجہ سے آئل جم جاتا ہے، ایسے میں بیکنگ سوڈا کی ٹپ آپ کے لئے حاضر ہے۔ٹپدو چمچ بیکنگ سوڈا، ایک چمچ ٹاٹری پاؤڈر، لیموں کا رس اور نمک مکس کریں۔ پھر اس پیسٹ کو فرش یا چولہے پر لگائیں اور کپڑے کی مدد سے رگڑ لیں، لیجیئے جلد ہی صاف ہو جائے گا آپ کا فرش اور چمک جائے گا چولہا ۔ڈٹرجنٹ سے برتن دھونے میں مسئلہکچھ خواتین کو ڈٹرجنٹ سے برتن دھونے کی وجہ سے خارش کا مسئلہ ہو جاتا ہے یا پھر ان کی انگلیاں چھل جاتی ہیں یہ مسئلہ ان کی جسمانی بیماری کی وجہ سے ہوتا ہے کیونکہ ڈٹرجنٹ میں استعمال ہونے والا کیمیکل ہاتھوں کی جلد کو خراب کردیتا ہے، لہٰذا اگر آپ بھی اس مسئلے سے جان چھڑانا چاہتی ہیں تو استعمال کریں یہ ٹپ اور پائیں بیکنگ سوڈے سے زبردست فائدہ۔ٹپدو چمچ بیکنگ سوڈا لیں، ایک چمچ ٹاٹری پاؤڈر اور اس میں تھوڑا سا پانی شامل کرکے مکس کرلیں اور اس میں تھوڑا سا سرکہ یا پھر لیموں کا رس شامل کر لیں۔ اس سے برتن دھوئیں آپ دیکھیں گی کہ برتن بھی چمک جائیں گے اور آپ کے ہاتھ بھی نہیں چھلیں گے۔کھانوں کے اوپر جمے ہوئے تیل کو ہٹانے کا طریقہ:• کھانا پکانے سے قبل جب آئل پتیلی میں ڈالتی ہیں اس وقت ایک چمچ نمک بھی ساتھ ہی شامل کرلیں، ایک چمچ ٹاٹری پاؤڈر کو اچھی طرح چمچ سے مکس کرلیں۔ ایسا کرنے سے اس محلول میں کچھ بلبلے بن جائیں گے جوکہ کھانا بننے کے بعد اوپری سطح پر نہیں جمیں گے۔کچن کے چولہے، برنی اور ٹائلز میں لگی چکنائی کو صاف کرنے کا آسان طریقہ:اکثر ہمارا توا پراٹھے بنانے یا آئلی آئٹم کو پکانے کی وجہ سے جل جاتا ہے یا پھر جب انڈہ بناتے ہیں تو وہ توے پر چپک جاتا ہے اور وہ جل جاتا ہے۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Tatri Ke Deegar Istemalat in most easiest way. Find Tatri Ke Deegar Istemalat in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Tatri Ke Deegar Istemalat totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Tatri Ke Deegar Istemalat.