Sufaid Balon Ko Kala Karne Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Sufaid Balon Ko Kala Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Sufaid Balon Ko Kala Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Sufaid Balon Ko Kala Karne Ka Tarika experience. At Dr Bilquis Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Sufaid Balon Ko Kala Karne Ka Tarika
Posted By: Sidra 1969 Views 0 Comments Jun 02, 2021


وقت سے پہلے بال سفید ہوگئے ہیں؟ تو اب پریشان نہ ہوں آزمائیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایک ایسا ٹوٹکہ جس سے بال ہوجائیں پھر سے سیاہ

آج کل عمر سے پہلے اکثر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے بال سفید ہو جاتے ہیں اور پھر انہیں ان پر رنگ کرنا پڑتا ہے جس میں کثیر مقدار میں کیمیکل شامل ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان کے بال مزید سفید ہو جاتے ہیں۔
آج ہم آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایسا نسخہ بتانے والے ہیں جس کے استعمال سے بال جڑوں سے کالے ہو جائیں گے وہ بھی آسانی سے تو پھر چلیں یہ ٹپ جان لیتے ہیں۔

ٹپ

• بھانگڑا سیاہ جڑی بوٹی لیں 50 گرام اس کے ساتھ سوکھا ہوا آملہ 25 گرام لیں۔
• اس کے ساتھ بڑی حڑ کا چھلکا لیں 12 گرام اس کے ساتھ 12 گرام بہیڑا لیں اور آخر میں چھوٹی یا کالی ہڑ لیں 6 گرام۔
• اب ان تمام چیزوں کو مکس کر کے پیس لیں۔
• اب آپ نے میٹھے بادام کا تیل فرائی پین میں ڈالنا ہے، اس کا ایک چمچ پورے فرائی پین میں پھیلا لیں اب اس میں یہ جڑی بوٹیاں ڈال کر بھونیں۔
• اب اسے ایک پیالے میں نکال کر مسل لیں اور ایک برنی میں بھر کر رکھ لیں۔
• روازنہ اس سفوف کا ایک کھانے کا چمچ یا ایک چائے کا چمچ دودھ کے ساتھ کھائیں۔
• روزانہ سر پر تیل بھی لگائیں

In Dr Bilquis Tips section you can check Sufaid Balon Ko Kala Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Sufaid Balon Ko Kala Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Sufaid Balon Ko Kala Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Sufaid Balon Ko Kala Karne Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg