Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Skin Per Lagne Wala Hair Color Saaf Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Skin Per Lagne Wala Hair Color Saaf Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Skin Per Lagne Wala Hair Color Saaf Karne Ka Tarika experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
ہیئر کلر لگاتے ہوئے اگر ماتھے، گردن یا کان کے اطراف لگ جائے تو یہ طریقہ استعمال کریں اور جلد سے رنگ صاف کریںبال سفید ہوں یا نہ ہوں خواتین اپنے بالوں میں مختلف رنگ کرتی نظر آتی ہیں۔ اب تو نوجوان بچیاں بھی بالوں میں سٹائل کے طور پر ایک ایک زُلف ڈائی کرتی ہیں تاکہ ان کے بال حسین نظر آئیں۔ جہاں سب بالوں کو رنگین بناتی ہیں ، مختلف رنگ کرتی ہیں وہیں ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہیئر کلر ماتھے پر آ جاتا ہے، پھر وہ بُرا لگنے لگتا ہے اور اسی سے سامنے والوں کو پتہ چلتا ہے کہ بالوں میں رنگ کیا گیا ہے۔ اب اس صورتحال میں کیا کریں کہ ماتھے اور کانوں کے اطراف ہیئر کلر نہ لگے۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے تو جانیئے اس کو صاف کرنے کے چند آسان طریقے وہ بھی اتنے آسان کہ نہ پیسے خرچ ہوں گے اور نہ ہی آپکا ماتھا بُرا لگے گا۔ٹپس:٭ بالوں میں ہیئر کلر لگاتے وقت چہرے پر کوئی بھی آئل لگالیں، یا کوئی موائسچرائزر لوشن لگالیں۔ اس سے ہیئر کلر آپ کی سکن پر نہیں آئے گا۔٭ اگر ماتھے اور کانوں کے اطراف کلر آ جائے تو ایک ٹماٹر کے دو ٹکڑے کرلیں، ایک ٹکڑے کو درمیان سے چہرے پر اور ماتھے پر 5 سے 10 منٹ کے لئے رگڑیں۔ اس سے ہیئر کلر کا رنگ کچا پڑ جائے گا اور ماتھا صاف ہو جائے گا۔ ٭ جوں ہی آپ ہیئر کلر لگائیں، اس کے فوری بعد ماتھے پر یا گردن میں جہاں پر بھی رنگ لگ جائے اس جگہ ٹوتھ پیسٹ لگالیں۔ آپ دیکھیں گی کہ کچھ دیر بعد رنگ ہلکا ہو جائے گا اور جلد پر نشان بھی نظر نہیں آئے گا۔
In Beauty Tips and Totkay section you can check Skin Per Lagne Wala Hair Color Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Skin Per Lagne Wala Hair Color Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Skin Per Lagne Wala Hair Color Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Skin Per Lagne Wala Hair Color Saaf Karne Ka Tarika.