Rang Saaf Karne Ka Tarika

Rang Saaf Karne Ka Tarika
Posted By:Muneeb 7436 Views
0 Comments Jul 30, 2022


ٹماٹر اور ہلدی کا بتائے گئے طریقے سے استعمال کرے آپ کے چہرے کا رنگ صاف تو چھوڑیں پھر کیمیکل والی کریموں کو اور آزمائیں قدرتی چیزیں

خوبصورت نظر آنے کے شوق میں خواتین ہر قسم کی وائٹننگ کریمیں اور ٹوٹکے استعمال کرتی ہوئی نظر آتی ہیں جس سے ان کو کوئی فائدہ نہ ہو تو بتانے والے کو برا بھلا کہتی ہیں اور اگر فائدہ ہو جائے تو اس کی تعریفیں کتی نہیں تھکتی ہیں۔ مگر ہماری ویب میں آج تک آپ کو جو بھی بیوٹی ٹپ بتائی گئی وہ آزمودہ بھی تھی اور ڈاکٹر یا اسپیشلسٹ کی بتائی گئی خاص ٹپس تھیں۔ آج بھی ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں خراب جلد کے لئے ایسی بہترین اور آزمودہ ٹپ جس سے استعمال سے نہ صرف آپ کی جلد پر موجود داغ دھبے، کالے نشانات، جھائیاں اور جلی ہوئی خراب جلد صاف ہوگی بلکہ چہرے پر تازگی بھی آئے گی۔

ٹپ:

٭ ایک ٹماٹر کا رس نکالیں اور اس میں لیموں کا رس شامل کرکے مکس کرلیں۔
٭ ایک چمچ چاول کے آٹے میں دو چمچ بیسن، ایک چمچ ہلدی اور دو چمچ ایلوویرا جیل مکس کریں.
٭ پھر تمام چیزوں کو ملائیں اور 20 منٹ کے لئے چہرے اور جلد پر لگالیں۔
٭ خُشک ہونے پر روئی کو گلیسرین میں ڈبوئیں اور اس سے چہرے کو صاف کرلیں۔
٭ اس ٹپ کو روزانہ استعمال کریں اور جلد سے جلد فائدہ اٹھائیں۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Rang Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Rang Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Rang Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Rang Saaf Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments