Rang Gora Karne Ka Tarika

Rang Gora Karne Ka Tarika
Posted By:Sadia 16600 Views
0 Comments Aug 06, 2021


سر سے پاؤں تک گوری رنگت اب خواب نہیں حقیقت جانیئے مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر خرم کا بتایا ہوا حیرت انگیز نسخہ

آج کل مرد و خواتین سب ہی چاہتے ہیں کہ ان کا رنگ ایک دم صاف چمکدار اور سفید ہو جائے کیونکہ سب ہی رنگت کی دوڑ میں گورے رنگ کو ہی ترجیح دیتے ہیں، ایسے میں ڈاکٹر خرم نے بتایا ہے ایک ایسا حیرت انگیز نسخہ جس کے استعمال سے مرد ہوں یا خواتین سر سے پاؤں تک خود کو گورا کر سکتے ہیں۔

سر سے پاؤں تک رنگ گورا کرنے کا آسان نسخہ

وٹامن ای کا موسچرائزنگ لوشن لیں ساتھ ماسکن کریم شامل کر لیں اور اس میں تھوڑا سا سادہ پانی ملا کر ہاتھ پاؤں، گردن چہرے یا پورے جسم پر لگائیں، بس یہ دو ہی اجزاء آپ کی فل باڈی وائٹننگ ٹریٹمنٹ کے لئے کافی ہے۔
اگر آپ مزید نرم و ملائم جلد اور چمکتی گوری رنگت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آدھے وٹامن ای کے لوشن میں آدھی ماسکن کریم ملا کر اس میں چند قطرے لیموں کا رس تھوڑا ایلوویرا جیل اور بادام کا دودھ ملا کر اس کو اچھی طرح مکس کریں اور پورے جسم پر روزانہ اس کو لگائیں آپ کی فل باڑی وائٹننگ ٹریٹمنٹ گھر بیٹھے آسانی سے ہو جائے گی۔

In Dr Khurram Tips section you can check Rang Gora Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Rang Gora Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Rang Gora Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Rang Gora Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments