Rang Gora Karne ka Tarika

Rang Gora Karne ka Tarika
Posted By:Sadia 1912 Views
0 Comments Jun 01, 2021


اب گوری رنگت حاصل کرنا ہوا آسان۔۔ بس ڈاکٹر خرم کی بتائی ہوئی آسان سی ٹپ آزمائیں اور گوری رنگت پائیں

گوری رنگت ہر خاتون کی خواہش ہے لیکن اس کے لئے انہیں مہنگی مہنگی کریموں اور بیوٹی پراڈکٹس کا استعمال کرنا پڑتا ہے، ڈاکڑ خرم ایک جانے مانے ہربلسٹ ہیں اور ان کی بتائی ہوئی ٹپس لوگ ضرور جاننا چاہتے ہیں۔
آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ڈاکٹر خرم کی بتائی ہوئی رنگت گوری کرنے کی ٹپ، تو بس آج ہی سے یہ ٹپ آزمائیں اور گورا گورا چہرہ پائیں۔

• ٹپ


• پینے کے لئے ڈرنک

ایک مٹی کا پیالہ لیں، اس میں پینے والا عرقِ گلاب، ایک چمچہ کیوڑہ اور ایک ٹکڑا صندل کی لکڑی اور ایک وٹامن سی کی کھٹی میٹھی والی گولی، تین سے چار عدد فالسے، املی آلو بخارے کے 3 سے 4 دانے اور چند ٹکڑے، پائن ایپل 4 سے پانچ پھانک ان تمام اجزاء کو مٹی کے پیالے میں بھگو کر رکھ دیں صبح اسے پی لیں، رنگ تیزی سے گورا ہوگا۔

• کریم

ایک پیالے میں ایک انڈا، 2 چمچ میٹھے بادام کا تیل، ایک ناشپاتی یا موسم کا کوئی بھی کھٹا پھل، اس میں دو چمچ شہد اور لیکٹک ایسڈ لوشن ملا کر اچھی طرح مکس کریں اس کریم کو بنا کر ائیر ٹائیٹ کنٹینر میں بھر کر فریج میں رکھ دیں، ہر روز اسے چہرے پر دو گھنٹے کو لگائیں اور ایک ہفتے تک اس کریم کو استعمال کریں۔
رنگ تیزی سے سفید ہوتا جائے گا، یہ ڈرنک اور یہ کریم دونوں ساتھ استعمال کریں، بے حد فائدہ یوگا اور رنگت گوری ہوگی۔

In Dr Khurram Tips section you can check Rang Gora Karne ka Tarika in most easiest way. Find Rang Gora Karne ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Rang Gora Karne ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Rang Gora Karne ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments