Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj

Find effective Dr Bilquis Tips in Urdu for safeguarding Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj. Dive into a rich repository of Dr Bilquis Tips, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Dr Bilquis Tips in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj
Posted By: Salwa 1241 Views 0 Comments Oct 13, 2022


کھانسی ہو بخار ہو یا پھر ڈپریشن، بس ایک کپ ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا جادوئی قہوہ جو اس موسم میں آپ کی بڑی مشکل آسان کرسکتا ہے

آج کل لوگوں میں ڈپریشن اور اِنزائٹی کی شرح میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ مصروف زندگی، کایک دوسرے سے آگے نکلنے کی جدوجہد، کوئی برا حادثہ یا بنا سوچے سمجھے فیصلے لینے کے بعد کا پچھتاوا بھی ہوسکتا ہے۔ ایسے میں دماغ کا صحیح کام نہیں کرنا، باتیں بھول جانا یا دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوجانا جیسے مسئلے درپیش آتے ہیں۔
تو ان تمام مسئلوں کو حل کرنے کیلیئے ڈاکٹر بلقیس نے بنایا ایک ایسا قہوہ جو نہ صرف ڈپریشن اور انزائٹی کو دور کرئے گا بلکہ موسمی بخار، کھانسی اور گلے کے انفیکشن کیلیئے بھی نہایت مفید ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں اسے کیسے بنایا جائے

سیب کا قہوہ بنانے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے ایک بڑے سیب کا آدھا حصہ لے لیں اور اسکے بیج نکال کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
۔ ایک برتن میں دو گلاس پانی ڈال کر چولہے پہ رکھ دیں اور اس میں کٹے ہوئے سیب، دو عدد لونگ، اور دیسی لہسن کے دو جوئے کاٹ کر شامل کریں۔ اور اس پانی کو اتنا پکائیں کہ وہ دو سے ایک کپ رہ جائے
۔ اب اس ایک کپ پانی میں آدھے لیموں کا رس اور ایک چمچ شہد ڈال کر اچھے سے ہلائیں تاکہ لیموں اور شہد قہوے میں مکس ہوجائے
۔ اس قہوہ کو آپ دن میں دو بار بھی پی سکتے ہیں، پینے کے ساتھ ساتھ اس میں موجود سیب کے ٹکڑوں کو بھی کھا لیں۔

In Dr Bilquis Tips section you can check Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj in most easiest way. Find Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj.

Reviews & Comments
jpg