مائیگرین کم کرنے میں مددگار آسان گھریلو ٹوٹکے جو آپ کو فوری آرام دیں1- ادرک کی چائےادرک سر درد سے نجات کے لیے ایک بہترین چیز ہے جو سر میں جانے والی خون کی شریانوں کی سوجن کو کم کرکے سردرد سے نجات دیتی ہے۔ ادرک کے تین ٹکڑوں کو دو کپ پانی میں ڈال کر آدھے گھنٹے تک ڈھک کر رکھیں اور پھر اسے چائے کی شکل میں تیار کرکے استعمال کرلیں۔2- پانی میں مسٹرڈ پاؤڈرملا کر پیر ڈبولیںپاؤں میں گردش کرتا خون اکثر سر کی شریانوں میں خون کا بہاؤ کم کردیتا ہے اس لئے ایک باتھ ٹب میں نیم گرم پانی میں مسٹرڈ پاؤڈر ملائیں اور آدھے گھنٹے کے لئے پاؤں ٹب میں ڈبو دیں تاکہ خون کی گردش معمول پر آجائے3- پانی پئیںشدید سر درد کی ایک وجہ پانی کی کمی بھی ہوتی ہے۔ سارے دن کی مصروفیات میں لوگوں کو پانی پینا یاد نہیں رہتا تو اگر آپ کو اچانک سر میں درد اٹھا ہے تو ایک سے دو گلاس پانی پیئیں تاکہ جسم میں پانی کی کمی دور ہوسکے
In Health Tips and Totkay section you can check Migraine Se Aram Pane Ke Totkay in most easiest way. Find Migraine Se Aram Pane Ke Totkay in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Migraine Se Aram Pane Ke Totkay totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Migraine Se Aram Pane Ke Totkay.
DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.