بال لمبے اور گھنے کرنے کی ٹپس
بال لمبے اور گھنے کرنے کے لئے اپنے بالوں میں روزانہ تیل لگائیں اور ہفتے میں ایک بار مہند ی ضرور لگائیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ دہی اور انڈے کا مکسچر بھی بالوں کو لمبے اور گھنے کرنے میں بہت مفید ہے ۔ انڈا ، دہی اور مہندی اور کا مکسچر بھی لگاسکتی ہیں ،اور صرف مہندی اور انڈے کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے کیونکہ انڈوں میں پروٹین ہوتا ہے اور بالوں کی صحت کے لئے بہت مفید ہے ۔
ہر دوماہ بعد بال نیچے سے کاٹیں تاکہ خراب نہ جائیں دوسرا یہ کہ مہینے میں ایک بار ہیئر straightenerضرور کریں۔
اگر آپ پالر نہیں جاسکتی تو ایک تولیہ کو گرم پانی میں بھگو کر بالوں میں Rampکریں کیونکہ اسٹم بالوں کے بہت مفید ہے ۔
اس کے علاوہ بالوں کو چمکدار بنانے کے لئے ایک عدد لیموں پانی میں نچوڑ کر بال دھوئیں اس سے بال چمکدار ہو جاتے ہیں اور شیمپو کرنے کے بعد کنڈشنرضرور استعمال کریں ۔
Bal Lambay Aur Ghanay Karne Ki Tarkib
In Beauty Tips and Totkay section you can check Long Hair Tips By Hina Khan (Akshara) in most easiest way. Find Long Hair Tips By Hina Khan (Akshara) in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Long Hair Tips By Hina Khan (Akshara) totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Long Hair Tips By Hina Khan (Akshara).