Leukorrhea Ka Asan Gharelu Ilaj

Find effective Dr Essa Tips in Urdu for safeguarding Leukorrhea Ka Asan Gharelu Ilaj. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Leukorrhea Ka Asan Gharelu Ilaj. Dive into a rich repository of Dr Essa Tips, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Dr Essa Tips in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Leukorrhea Ka Asan Gharelu Ilaj. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Leukorrhea Ka Asan Gharelu Ilaj
Posted By: Sadia 1139 Views 0 Comments Apr 23, 2021


ہڈیوں کی دیمک لیکوریا سے پائیں نجات۔۔۔ ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ایسا علاج جانیں جس سے لیکوریا کا مکمل خاتمہ اب ہو ممکن

نوجوان لڑکیاں اور خواتین کئی پوشیدہ مسائل کا شکار ہوتی ہیں جن میں سے ایک ہے لیکوریا، کسی بھی عمر کی خواتین اس کا شکار ہو سکتی ہیں، لیکن اس کا علاج بے حد ضروری ہے۔
آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جس سے آپ لیکوریا سے مکمل نجات حاصل لیں گی وہ بھی بہت آسانی سے۔

نسخہ:

• 25 گرام گوند کیکر لیں، 25 گرام گوند کتیرہ لیں، اس کے علاوہ گوند موچرس بھی 25 گرام لے لیجئے، ان تینوں کو برابر مقدار میں لینا ہیں۔
• پھر سوکھا ہوا سنگھاڑا 50 گرام لیں، 50 گرام گلے انار لیں، 50 گرام سفید موسلی لیں، اب 50 گرام لاجونتی پاؤڈر لیں اور سب سے آخر میں حسبِ ذائقہ مسری ڈالیں اور ان تمام اشیاء کا باریک پاؤڈر بنا لیں۔
• اس سفوف کو دن میں دو مرتبہ صبح شام دودھ کے ساتھ یا پھر ایسے ہی پھانک لیں۔
• بہت جلد لیکوریا سے نجات حاصل ہو جائے گا۔

In Dr Essa Tips section you can check Leukorrhea Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Leukorrhea Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Leukorrhea Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Leukorrhea Ka Asan Gharelu Ilaj.

Reviews & Comments
jpg