Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Keratin Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Keratin Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Keratin Karne Ka Tarika experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
کیراٹن ٹریٹمنٹ گھر میں خود کریں قدرتی اجزاﺀ سے اور بالوں کو کیمکل سے بچائیں تاکہ یہ رہیں نرم و ملائم، سلکی اور چمکدارعورت کی خوبصورتی کی پہچان اس کے بالوں سے ہوتی ہے۔ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے بال سیدھے ، چمکدار اور گھنے ہوجائیں۔ اس کے لئے لوگ ٹریٹمنٹ لیتے ہیں۔کیراٹن ہے کیا؟ دراصل کیراٹین ایک پروٹین ہے جو آپ کے بالوں میں پروٹین کی صحیح مقدار فراہم کرتا ہے جس سے بال لمبے، گھنے، چمکدار اور حسین نظر آتے ہیں۔مگر کیراٹن ٹریٹمنٹ کے لئے اب آپ کو سیلون جانے اور کیمیکل زدہ پراڈکٹ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔بیوٹی کارنر آپ کے لئے لایا گھریلو ٹریٹمنٹ جس کو استعمال کرنے سے آپ کے بالوں کو کسی قسم کا کوئی نقصان بھی نہیں ہوگا اور نہ ہی پیسے خرچ ہوں گے۔اجزاء:دو انڈےایک کیلادو چمچ دہیدو چمچ ناریل کا تیلایک چمچ شہدڈیڑھ چمچ معدہان تمام اجزاء کو گرینڈر میں پیس لیں اور ایک محلول تیار کرلیں۔لگانے کا طریقہ:* سب سے پہلے بالوں کو دھو لیں ،ہلکے خشک کرلیں، اور موٹے سلاخ کے کنگھے سے کنگھی پھیر لیں۔* اب بالوں کو لٹوں کی صورت میں الگ الگ کرلیں اور ہر لٹ پر الگ الگ یہ محلول لگائیں۔ * اب بالوں کو تقریباً ایک گھنٹہ چھوڑ دیں۔* ایک گھنٹے بعد بالوں کو کسی بھی اچھے شیمپو سے دھو لیں مگر کنڈیشنر کا استعمال نہ کریں۔* اس کے بعد اچھی طرح بالوں میں کنگھی کریں۔* جاس عمل کو ہفتے میں ایک بار اور مہینے مں چار یا تین مرتبہ کرنے سے آپ کے بال قدرتی طور پر سیدھے اور خوبصورت ہوجائیں گے۔سیلون کے مقابلے وقت درکار ہوگا مگر بغیر کسی نقصان کے اس محلول سے آپ اپنے بالوں میں کیراٹن ٹریٹمنٹ کرسکتے ہیں
In Beauty Tips and Totkay section you can check Keratin Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Keratin Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Keratin Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Keratin Karne Ka Tarika.
Very good tips. i like all your Tips i am happy to see such a good website for Tips And Tricks Please post in English well