کلونجی سے بیماریوں کا گھریلو علاج
کلونجی کی ایک چٹکی آٹھ دس قطرے خالص شہد کے ساتھ ملا کر شہادت کی انگلی سے ہر روزصبح کے وقت بسم اللہ الر حمٰن الرحیم پڑھ کر چاٹنے سے بہت سی بیماریاں دور ہوجاتی ہیں۔
اسکے علاوہ کلونجی کے درج ذیل فوائد بھی ہیں:
٭کلونجی کھانے سے بدن کی خشکی دور ہوجاتی ہے۔
٭کلونجی کا تیل بدن پر لگانے سے تل ختم ہوجاتے ہیں۔
٭پانی میں پسی ہوئی کلونجی کے غرارے کرنے سے دانت کا در د دور ہوجاتا ہے۔
٭کلونجی کو سرکہ میں ملا کر کھانے سے بلغمی ورم رفع ہوجاتا ہے ۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Kalonji Se Bimario Ka Gharelo Ilaj in most easiest way. Find Kalonji Se Bimario Ka Gharelo Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Kalonji Se Bimario Ka Gharelo Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Kalonji Se Bimario Ka Gharelo Ilaj.