Jhuriyan Khatam Karne Wala Serum By Doctor Batool

Jhuriyan Khatam Karne Wala Serum By Doctor Batool
Posted By:Nimra 1099 Views
0 Comments Jan 06, 2022


پھر سے جواں نظرآنا ہے تو آزمائیں ڈاکٹر بتول کا یہ سیرم جو چہرے کی جھریوں کو ایسے مٹائے جیسے وہ تھی ہی نہیں

کہتے ہیں حسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے لیکن ہم جس معاشرے میں رہتے یہاں حسن کی تعریف نکھری رنگت،بے داغ چہرہ اور ہموار جلد میں کہیں پنہاں ہے۔یہی وجہ ہے ہر ایک خوبصورت نظر آنا چاہتا ہے اور یہ اس کا فطری حق بھی ہے۔چہرے پر جھریاں کئی وجہ سے نمودار ہوتی ہیں ان میں نیند کی کمی،متوازن غذا کا نہ ہونا،اسٹریس اور سب سے بڑھ کر ڈھلتی عمر شامل ہے چہرے پر اگر جھریاں ہو تو انسان اپنی عمر سے کئی سال بڑا لگتا ہے کیا کوئی ایسا جادو ہے تو جو ان جھریوں کو غائب کر سکے اور جلد پر سے جواں نظر آئے تو اس کا جواب ہے جی ہاں،ڈاکٹر بتول نے بنایا ایک ایسا جادوئی سیرم جو چہرے کی جھریوں کو ایسے غائب کر دے جیسے وہ تھی ہی نہیں۔تو جانتے ہیں کہ یہ سیرم کس طرح تیار ہوتا ہے۔

جزاء:

انناس کا رس دو چائے کے چمچ
لیموں کا رس ایک چائے کاچمچ
خشک دودھ ایک چائے کا چمچ
شہد ایک چائے کا چمچ

ترکیب:

تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے چہرے،گردن اورجہاں جھریاں زیادہ نمایاں ہو رہیں وہاں لگائیں اور بیس منٹ بعد دھو لیں پہلے ہی استعمال سے واضح فرق محسوس ہو گا۔بہتر نتائج کے لئے اسے روز استعمال کریں۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Jhuriyan Khatam Karne Wala Serum By Doctor Batool in most easiest way. Find Jhuriyan Khatam Karne Wala Serum By Doctor Batool in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Jhuriyan Khatam Karne Wala Serum By Doctor Batool totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Jhuriyan Khatam Karne Wala Serum By Doctor Batool.

Relevant Totkay

Reviews

Comments