Jewellery Saaf Karne Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Jewellery Saaf Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Jewellery Saaf Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Jewellery Saaf Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Jewellery Saaf Karne Ka Tarika
Posted By: Naseer 1050 Views 0 Comments Jan 29, 2022

خواتین جیولری کا استعمال تقریباً روزانہ ہی کرتی ہیں، کبھی ہاتھوں میں کنگن پہنتی ہیں، تو کبھی کانوں میں بالیاں، پیروں میں پازیب اور ہاتھوں میں انگھوٹیاں اور اس وجہ سے یہ جلدی خراب بھی ہو جاتی ہیں۔ کچھ ایسی بھی جیولری ہوتی ہے جوکہ نہ پہننے کی وجہ سے بھی خراب ہو جاتی ہے۔ آج کے فوڈز میں جانیئے کہ کیسے آپ اپنی مہنگی جیولری کو گھر میں موجود ان چیزوں سے صاف کرکے نئے جیسا چمکدار بنا سکتی ہیں۔

ٹپس:


٭سفید سرکہ:

سفید سرکہ سے ہر قسم کے زیورات کو چمکایا جاسکتا ہے بس ایک بڑے پیالے میں سفید سرکہ ڈالیں اور اپنی جیولری کو اس میں 20 منٹ کے لئے بھگو دیں۔ پھر برش سے صاف کرکے سادہ پانی سے دھو کر ٹشو کی مدد دے صاف کرلیں۔

٭ٹوتھ پیسٹ:

ٹوتھ پیسٹ صرف دانت نہیں آپ کی جیولری بھی چمکاتی ہے، ایک چمچ گرم پانی میں تھوڑی سی ٹوتھ پیسٹ شامل کر یں پھر نرم سوتی کپڑے یا برش کی مدد سے اس کو اپنی جیولری پر لگائیں اور ہلکے ہلکے رگڑیں۔ پھر صاف پانی سے دھوئیں یا گیلے کپڑے سے صاف کرلیں، لیجیئے اتنی آسانی سے جیولری صاف ہوگئی ہے۔

٭ڈسپرین:

ایک گلاس نیم گرم پانی میں دو گولیاں ڈسپرین ڈالیں اور اب اس میں اپنی جیولری کو ڈبو دیں۔ دس منٹ کے بعد نکال کر نرم کپڑے سے خشک کرلیں۔ ڈسپرین کے بلبلے ہی دراصل جیولری صاف کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

٭ المونیئم فوائل:

المونیئم فوائل کے اندر اپنی جیولری کو رکھیں اور اس پر سوڈا چھڑک کر فوائل کو بند کریں اور آدھے گھنٹے بعد فوائل میں سے جیولری کو نکال کر برش سے رگڑیں اور پانی سے دھو لیں، لیجیئے ہوگئی آپ کی قیمتی جیولری صاف۔

٭ آلو کا رس:

آلو کے دو چمچ رس میں تھوڑا سی ٹاٹری ڈال کر مکس کریں اور اس میں جیولری کو 10 منٹ کے لئے چھوڑ دیں پھر رگڑ کر صاف کریں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Jewellery Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Jewellery Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Jewellery Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Jewellery Saaf Karne Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg