Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Istemal Shuda Tea Bags Ka Istemal regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Istemal Shuda Tea Bags Ka Istemal enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Istemal Shuda Tea Bags Ka Istemal experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
استعمال شدہ ٹی بیگز کے یہ فائدے جانتے ہیں؟اگر چہ گھروں میں ٹی بیگز کی بجائے کھلی پتی کی چائے بنائی جاتی ہے۔ تاہم اکثر گھروں میں ٹی بیگز موجود ہوتے ہیں۔ہم میں اکثر ٹی بیگز استعمال کرنے کے بعد پھینک دیتے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ استعمال شدہ ٹی بیگز بھی کار آمد ہیں۔ لیکن کیسے؟ ہم آپ کو بتاتے ہیں۔سورج کی شعاعوں سسے جھلسی جلد۔ زیادہ دحر دھوپ میں رہتے ہوئے آپ کی جلد جل جاتی ہے۔یہ ٹی بیگز جلد کو آرام دے سکتے ہیں۔ 4، 5ٹی بیگز لیں اور انہیں باتھ ٹب میں ڈالدیں۔ پھر آپ بھی 25سے 30منٹ تک پانی سے بھرے اس باتھ ٹب میں رہیںاس کے بعد سادے پانی سے نہالیں۔ دن میں دو مرتبہ ایسا کریں۔ خود محسوس کرینگے کہ جلی ہوئی جگہ ٹھیک ہوگئی ہے۔پیروں کی بدبو۔ پیروں کی بدبو دور کرنے کیلئے یہ ٹی بیگز انتہائی بہترین ثابت ہوئے ہیں۔ نیم گرم پانی میں چند ٹی بیگز ڈال دیں اور پھر اسی پانی میں اپنے پاﺅں بھگو لیں ۔ یوں نہ صرف بدبو ختم ہوجائیگی بلکہ جلد بھی نرم ہوجائیگی۔آنکھوں کی سوجنآنکھوں کے نیچے سوجن ختم کرنے کیلئے تو ٹی بیگز بہترین ثابت ہوئے ہیں۔2سے3ٹی بیگزکو ٹھنڈا کرنے کے بعد آنکھیں بند کرکے اس سوجن والی جگہ پر رکھ دیں ۔ 10 سے 15منٹ تک ایسا ہی رکھیں۔آہستہ آہستہ آپ کی سوجن بھی ختم ہوگی ا ور آنکھوں کو بھی آرام ملے گا۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Istemal Shuda Tea Bags Ka Istemal in most easiest way. Find Istemal Shuda Tea Bags Ka Istemal in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Istemal Shuda Tea Bags Ka Istemal totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Istemal Shuda Tea Bags Ka Istemal .