How to Get Rid of Acne Scars

How to Get Rid of Acne Scars
Posted By:Sameer 3053 Views
0 Comments Oct 09, 2018


چہرے سے داغ دھبے دور کرنے کا آسان طریقہ

اگر آپ بھی اپنے چہرے پر ایکنی ، جھائیوں یا ایکنی کے دانوں سے پریشان ہیں تو درج ذیل ٹوٹکہ کچھ دن استعمال کریں ۔
حیرت انگیز نتائج دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے ۔
اس ٹوٹکے کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔
بادام ۔۔۔۔۔۔۔ 5گرام
گوند ۔۔۔۔۔۔۔5گرام
انار کے ۔۔۔۔۔۔5گرام
سمندری مٹی ۔۔۔۔15گرام(چھان لیں )
دودھ

بنانے کا طریقہ

مٹی کے علاوہ تمام اجزاء کو بلینڈ کرلیں ۔
مٹی شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں ۔
دودھ شامل کرکے پیسٹ بنالیں ۔

لگانے کا طریقہ :

اپنے چہرے ہاتھوں پر لگاکر10سے 15منٹ کے لیے چھوڑ دیں ۔
صاف پانی سے چہرہ دھولیں ۔
پہلی بار کے استعمال سے نمایاں فرق آپ کے سامنے ۔
مسلسل استعمال سے چہرے کے تمام داغ دھبے دور ہوجائیں گے۔

اگر آپ کو یہ درج بالا نسخہ پسند آیا تو دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

In Dr Bilquis Tips section you can check How to Get Rid of Acne Scars in most easiest way. Find How to Get Rid of Acne Scars in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find How to Get Rid of Acne Scars totka in details also check the relevant totkay in Urdu of How to Get Rid of Acne Scars.

Relevant Totkay

Acne Herbal Mask

Posted By : hina

Acne Treatment

Posted By : Anwar jahan

Reviews

Comments