Find effective Dr Umme Raheel Tips in Urdu for safeguarding Hathon Pairon ka Rang Saaf Karne ka Tarika. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Hathon Pairon ka Rang Saaf Karne ka Tarika. Dive into a rich repository of Dr Umme Raheel Tips, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Dr Umme Raheel Tips in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Hathon Pairon ka Rang Saaf Karne ka Tarika. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.
اس عید پر اپنے ہاتھوں اور پیروں کو نظرانداز نہ کریں ، اپنے چہرے کے ساتھ اپنے اپنے ہاتھوں اور پیروں کو بھی خوبصورت بنائیں۔ ڈاکٹر امِ راحیل کا نسخہعید پر خواتین اپنے سجنے اور سنورنے کی خصوصی تیاری کرتی ہیں، اس کے لئے عید آنے سے پہلے فیشیل، بلیچ، ویکسنگ، تھریڈنگ وغیرہ کروائی جارہی ہوتی ہے۔ لیکن جسم کے بہت اہم حصوں کو ہم نظر انداز کر جاتے ہیں اور اپنی تیاری میں ہم ان حصوں کی صفائی ، حفاظت اور خوبصورتی کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اس سے ہماری تیاری پھیکی پر جاتی ہے۔ چہرے سے ہم بیوٹی کوئن لگ رہے ہوتے ہیں تو ہاتھوں اور پیروں سے ماسی۔ جی ہاں یہاں ہم بات کر رہے ہیں ہاتھوں اور پیروں کے سیاہ رنگ کی ان کی صفائی اور ان کی خوبصورتی کی۔اسی لئے اج ہم آپ کی ہاتھوں اور پیروں کی حفاظت اور خوبصورتی برقرار رکھنے کے لئے لائے ہیں ڈاکتر امِ راحیل کا ایک بہت بہترین نسخہ ، جسے اج سے ہی آپ بنانا اور لگانا شروع کر دیں۔ اسٹپ 1فریش دودھ 1 کھانے کا چمچچائے کی پتی یا کافی 1 چائے کا چمچگڑ آدھا چائے کا چمچبیکنگ پاؤڈر 1چائے کا چمچیہ آپ کا اسکرب بن گیا اس کواپنے ہاتھوں اور پیروں پر رگڑیں۔ اس کا مساج کریں۔ 5 منٹ تک اس کا مساج کر کے اس کو کسی کپڑے یا ٹشو سے صاف کر لیں۔اسٹپ 2کوئی بھی ہینڈ یا فیس واش آدھا چائے کا چمچوائٹننگ ماسک ٹیبلٹ 1 عددلیموں کارس 1 چائے کا چمچان چیزوں کو مکس کر کے چھوڑ دیں کہ ٹیبلٹ اس میں گھل جائے ، ٹیبلٹ کو کچل کر بھی ڈال سکتے ہیں۔ اب اس کو اپنے ہاتھوں اور پیروں پر لگا لیں اور اس کو ہلکا سا مساج کریں اور پھر تھوڑی دیر کے لئے لگا چھوڑ دیں کہ یہ خشک ہوجائے۔ اس کو نکلز، ٹخنوں، کہنیوں یا سیاہ گردن پر بھی لگا سکتے ہیں، انڈر آرم اگر سیاہی ہے تو اس کے لئے بھی لگایا جا سکتا ہے۔ خشک ہونے کے بعد اس کو دھو لیں۔ اور اس کے بعد اس پر کوئی موئسچرائزنگ کریم لگا لیں۔ آپ کو واضح فرق نظر آجائے گا۔ اس کریم اور ماسک کو روزانہ لگائیں ، چند ہی دن میں آپ کے ہاتھ پیر خوبصورت، نرم ملائم اور گورے ہو جائیں گے۔
In Dr Umme Raheel Tips section you can check Hathon Pairon ka Rang Saaf Karne ka Tarika in most easiest way. Find Hathon Pairon ka Rang Saaf Karne ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Hathon Pairon ka Rang Saaf Karne ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Hathon Pairon ka Rang Saaf Karne ka Tarika.