Ghar Main Serum Banane Ka Tarika

Ghar Main Serum Banane Ka Tarika
Posted By:Ayesha 16461 Views
0 Comments Aug 21, 2021


جھائیاں اور جھریاں ختم کریں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا فیس سیرم بنائیں اور جوان جلد پائیں

آج کل ہماری طرزِ زندگی اتنی مصروف ہے کہ ہم اپنی جِلد کا خیال ہی نہیں رکھتے اور یہی وجہ ہے کہ خواتین وقت سے پہلے ہی اپنے جلد پر آنے والی جھائیوں اور جھریوں کی وجہ سے عمر رسیدہ لگنے لگیں ہیں، آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایک ایسا فیس سیرم جسے استعمال کر کے آپ بڑھتی عمر کے اثرات کو روک سکتی ہیں۔

فیس سیرم بنانے کا طریقہ

• آدھا کپ گاجر کو باریک کاٹ کر بلینڈر میں ڈالیں اس میں 3 چمچ دہی بھی شامل کریں اور اچھی طرح بلینڈ کریں کہ یہ دونوں اجزاء بلکل یکجان ہو جائیں۔
• اب اس مکسچر کو ململ کے کپڑے سے چھان لیں۔
• اب اس مکسچر کو ایک پیالی میں نکال کر اس میں دو چمچ ایلوویرا جیل ڈالیں۔
• اس میں ¼ چائے کا چمچ سیب کا سرکہ شامل کریں، اس مکسچر کو ایک اسپرے بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ لیں اور روزانہ رات کو منہ دھو کر سونے سے پہلے یہ لگا کر سوئیں۔
• اس سے آپ کی جلد ترو تازہ جوان ہو جائے گی جلد کھِچ جائے گی اور جھائیاں دور ہوں گی۔

In Dr Bilquis Tips section you can check Ghar Main Serum Banane Ka Tarika in most easiest way. Find Ghar Main Serum Banane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Ghar Main Serum Banane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Ghar Main Serum Banane Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments