Ghair Zaroori Baal Khatam Karne Ka Tarika

Ghair Zaroori Baal Khatam Karne Ka Tarika
Posted By:Aneela 807 Views
0 Comments Mar 30, 2021


چینی اور شہد سے غیر ضروری بال ختم کرنے کا طریقہ

چینی اور شہد دونوں ہی ہماری خوبصورتی کو بڑھانے والے خاص قدرتی اجزاء ہیں جو کسی بھی طرح استعمال کیئے جائیں آپ کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔
ایک گلاس پانی میں چینی کو اچھی طرح پکائیں اور اس میں ایک سے دو چمچ شہد ڈال دیں اور خوب پکائیں کہ ایک سخت سا مکسچر بن جائے اس کو نیم گرم ہونے پر غیر ضروری بالوں پر لگائیں اور دو سے چار منٹ بعد ہاتھ کی مدد دے اتارنے کی کوشش کریں اس سے آپ کو جلد کھچتی ہوئی محسوس ہوگی اور زیادہ سے زیادہ بال زور سے کھینچنے میں خود ہی نکل آئیں گے اس طرح سے بالوں کی جڑیں بھی کمزور ہوجائیں گی اور نشوونما بھی کمزور ہوجائے گی۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Ghair Zaroori Baal Khatam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Ghair Zaroori Baal Khatam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Ghair Zaroori Baal Khatam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Ghair Zaroori Baal Khatam Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments