Garmi Dano Ka Ilaj

Garmi Dano Ka Ilaj
Posted By:Noor 1237 Views
0 Comments Jul 22, 2020

موسم گرما میں جلد پر خارش ہونا اور دانے نکلنا ایک عام سی بات ہے۔ جس سے تقریباً ہر شخص متاثر ہوتا ہے. موسم کی شدت خاص طور پر جلد کونقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہے . ایسے میں اپنی جلد کی حفاظت کا انتظام کرنا ضروری ہے .
اگر آپ جلد پر خارش اور گرمی دانوں کے مسائل سے دوچار ہیں تو ایک کپ نیم کے پتے لے کر اچھی طرح پیس لیں اور پھر اس میں آٹھ سے دس کالی مرچیں ملا کر سائز میں چنے کی دال کے برابر گولیاں بنا لیں. ان گولیوں کو سکھا کر صبح شام ایک ایک گولی استعمال کریں.
خارش اور دانے ختم ہو جائیں گے اور جلد گرم موسم میں بھی دلکش اور پر رونق نظر آئے گی .
خارش کی صورت میں بار بار کھجانے سے بھی گریز کریں ورنہ جلد پر بد نما داغ پڑنے کا اندیشہ ہوتا ہے .

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Garmi Dano Ka Ilaj in most easiest way. Find Garmi Dano Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Garmi Dano Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Garmi Dano Ka Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments