۱....چقندر کے پانی کو ہمراہ شہد پیا جائے تو بڑھی ہوئی تلی کم ہوجاتی ہے۔
۲....یرقان میں اسکا استعمال فائدہ مند ہے۔
۳....چقندر کا استعمال صفراءکی نالیوں میں پتھری یا دوسرے اسباب سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کو دور کرتا ہے۔
۴....چقندر کے پتوں کو اُبال کر پانی سے کلی کرنے سے مسوڑھوں اور دانتوں کا درد ختم ہوجاتاہے ۔
۵....چقندر کے پانی کو ہمراہ شہد استعمال کرنے سے جسمانی تھکاوٹ ختم ہوجاتی ہے۔
۶....چقندر کے جوس کو انار کے جوس کے ہمراہ استعمال کرنے سے جسم میں خون کی کمی نہیں ہوتی، آدھا گلاس چقندر کا جوس آدھا انار کا اور اگر آپ چاہیں تو اس میں گاجر کا جس بھی ہم وزن ملالیں۔
۷....چقندر کے پانی کو روئی کی مدد سے چہرے پر لگانے سے کالے داغ دور ہوجاتے ہیں اور رنگ نکھر آتی ہے چند رو زمیں نتائج نظر آئیں گے۔
۸....چقندر کو رائی اور سرکہ کے ساتھ پکایا جائے تو جگر اور تلی سے رنگت نکل آتے ہیں۔
۹....بطور سالن گوشت میں پتوں سمیت پکانے سے توانائی بخش سالن تیار ہوتا ہے۔
There are multiple benefits of beetroot here you can see the some of those benefits that will be very much helpful to you.
natural ways to reduce blackheads | chayian khatam karne ka tarika
In Cooking Tips and Totkay section you can check Benefits of Beetroot ! in most easiest way. Find Benefits of Beetroot ! in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Benefits of Beetroot ! totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Benefits of Beetroot !.