Bawaseer ka Asan Gharelu Ilaj

Bawaseer ka Asan Gharelu Ilaj
Posted By:Naseem 15888 Views
0 Comments Nov 07, 2019

بواسیر ایک تکلیف دہ مرض ہے یہ بڑی آنت (پاخانہ والی نالی) کے دہانے پر نسوں کی سوجنے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ بہت زیادہ درد، جلن، اور خون آنا اس کی عام علامات ہیں۔ بواسیر کی تکلیف آنت کے اندرونی اور بیرونی دونوں حصوں پر ہو سکتی ہے۔
گھریلوٹوٹکوں کی مدد سے اس تکلیف کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔

ایلوویر ا بواسیر سے نجات میں معاون:

ایلوویر میں اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات موجود ہوتی ہے جو جلن کو کم کرتی ہیں۔
بواسیر کے لیے ایلوویرا کے پتے کا خالص جیل استعمال کرنا چاہیے۔
کچھ لوگوں کو ایلوویرا سے الرجی ہوتی ہے انہیں چاہیے کہ پہلے ہاتھ پر لگا کر دیکھ لیں کہ اس سے کسی قسم کی الرجی تو نہیں اس کے بعد اسے بواسیرکے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

In Health Tips and Totkay section you can check Bawaseer ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Bawaseer ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Bawaseer ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Bawaseer ka Asan Gharelu Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments

DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.