Ankhon k Gird Halky Door Karne ka Tarika

Ankhon k Gird Halky Door Karne ka Tarika
Posted By:Sadia 1544 Views
0 Comments May 27, 2021

دیر رات تک جاگنے اور موبائل فون استعمال کرنے کے وجہ سے بچے ہوں بڑے ہوں یا پھر بوڑھے سب کے ہی آنکھوں کے مسائل سامنے آنے لگے ہیں، ایسے میں ڈاکٹر اُمّہ راحیل نے بتایا ہے ایک ایسا جادوئی نسخہ جس کے چند دنوں کے استعمال سے آپ پا سکیں گے آںکھوں کے گرد موجود ہلکوں سے چھٹکارا۔
یہ ایسی جادوئی ٹپ ہے کہ اس کے استعمال سے آپ کی آنکھوں کی رونق واپس بحال ہو جائے گی اور سیاہ ہلکے بلکل ختم ہو جائیں گے تو چلیں پھر ٹپ جان لیتے ہیں۔

سیاہ ہلکے دور کرنے کی ٹپ

ایک چائے کا چمچ ایلوویرا جیل لیں، اس میں ایک چٹکی ہلدی ملائیں، اب اس میں ٹماٹر کا تازہ جوس شامل کریں اس کے لئے آپ ٹماٹر کو نچوڑ لیں، اب اس کو اچھی طرح مکس کریں، رات کو روزانہ اس پیسٹ کو آنکھوں کے گرد موجود ہلکوں پر لگائیں اور 15 منٹ بعد دھو لیں، اس کا روزانہ استعمال کریں آپ اسے ایک ہفتے کے لئے فریج میں اسٹور بھی کر سکتے ہیں۔

In Dr Umme Raheel Tips section you can check Ankhon k Gird Halky Door Karne ka Tarika in most easiest way. Find Ankhon k Gird Halky Door Karne ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Ankhon k Gird Halky Door Karne ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Ankhon k Gird Halky Door Karne ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments