Aankhon Ke Gird Halkon Ka Ilaj

Aankhon Ke Gird Halkon Ka Ilaj
Posted By:Simran 3479 Views
0 Comments Jan 21, 2020

آنکھوں کے گرد حلقوں کے لیے

اگر آپ کی آنکھوں کے گرد کسی بھی وجہ سے سیاہ حلقے بن رہے ہیں تو اس کے لیے نیند پوری کرنے کے علاوہ ایک ماسک بنا کر لگائیں۔

ماسک بنانے کے لئے:
ٹماٹر کا جوس۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس۔۔۔ آدھ چائے کا چمچ
ہلدی۔۔۔۔۔۔ ایک چٹکی
میدہ۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرکے 10منٹ کے لیے آنکھوں پر لگالیں۔
اس کے علاوہ ایک کھانے کا چمچ رات میں ڈیپ فریزر میں رکھ دیں۔
صبح اسے عرق گلاب میں بھگو کر نکالیں، اس چمچے کو آنکھ میں اندر سے باہر کی جانب پھیریں، اس سے بھی کافی فرق محسوس ہوگا۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Aankhon Ke Gird Halkon Ka Ilaj in most easiest way. Find Aankhon Ke Gird Halkon Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Aankhon Ke Gird Halkon Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Aankhon Ke Gird Halkon Ka Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments