پرانے گھر توڑ کر نئے نہیں بس جاتے۔۔ ثنا جاوید اور شعیب ملک کی ایک دوسرے سے لاتعلقی ! وائرل ویڈیو نے صارفین کو ثانیہ مرزا کی یاد دلا دی

Sana Javed And Shoaib Malik Divorce Rumors

"یہ تو واضح طور پر آنے والے علیحدگی کا اشارہ ہے!"

"ثنا جاوید کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، یہ سب کرما ہے۔"

"یہ دونوں تو جیسے ایک دوسرے کی موجودگی سے ہی بے خبر ہیں، اب اصل بات کھلنے والی ہے۔"

کسی کا گھر توڑ کر اپنا بھی نہیں بسایا جاسکتا

یہ وہ تبصرے ہیں جو ایک وائرل ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے کیے ہیں۔ اس ویڈیو میں پاکستان کی نامور اداکارہ ثنا جاوید اور کرکٹر شعیب ملک ایک تقریب میں ساتھ بیٹھے نظر آتے ہیں، مگر ان کے درمیان اجنبیت اور خاموشی نے مداحوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ جنوری 2024 میں دونوں کی اچانک شادی کی خبر نے سب کو حیران کر دیا تھا۔ اس وقت بھی ان کے سابقہ رشتوں اور طلاقوں پر سوال اٹھائے گئے تھے، لیکن ثنا اور شعیب ہمیشہ ایک جڑے ہوئے جوڑے کے طور پر سامنے آتے رہے۔

اب اس وائرل کلپ نے ایک بار پھر ان کے رشتے پر شکوک پیدا کر دیے ہیں۔ ویڈیو میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ موجود تو ہیں، مگر نہ بات چیت ہو رہی ہے نہ ہی کوئی گرمجوشی نظر آتی ہے، جبکہ ثنا کافی ناراض نظر آرہی ہیں جس پر مداح قیاس آرائی کر رہے ہیں کہ شاید یہ تعلق اب خطرے میں ہے۔

کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ ممکن ہے یہ ویڈیو کسی منصوبے کے تحت پھیلائی گئی ہو تاکہ بحث چھیڑی جا سکے، جبکہ دوسرے اسے ایک عام سا لمحہ قرار دے رہے ہیں جو کسی بھی طویل شوٹنگ کے دوران پیش آ سکتا ہے۔

تاہم، حقیقت جو بھی ہو، اس ویڈیو نے ایک بار پھر ثنا جاوید اور شعیب ملک کو میڈیا کی شہ سرخیوں اور عوامی بحث کا موضوع بنا دیا ہے، اور لوگ بے صبری سے جاننا چاہتے ہیں کہ آیا یہ جوڑا واقعی مشکلات کا شکار ہے یا یہ محض ایک سوشل میڈیا افواہ ہے۔

Sana Javed And Shoaib Malik Divorce Rumors

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sana Javed And Shoaib Malik Divorce Rumors and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sana Javed And Shoaib Malik Divorce Rumors to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2173 Views   |   02 Oct 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2025)

پرانے گھر توڑ کر نئے نہیں بس جاتے۔۔ ثنا جاوید اور شعیب ملک کی ایک دوسرے سے لاتعلقی ! وائرل ویڈیو نے صارفین کو ثانیہ مرزا کی یاد دلا دی

پرانے گھر توڑ کر نئے نہیں بس جاتے۔۔ ثنا جاوید اور شعیب ملک کی ایک دوسرے سے لاتعلقی ! وائرل ویڈیو نے صارفین کو ثانیہ مرزا کی یاد دلا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پرانے گھر توڑ کر نئے نہیں بس جاتے۔۔ ثنا جاوید اور شعیب ملک کی ایک دوسرے سے لاتعلقی ! وائرل ویڈیو نے صارفین کو ثانیہ مرزا کی یاد دلا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts